بھارت میں ایک اور پراسرار بیماری پھیل گئی
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست کیرالہ میں 20 ہزار بطخوں کی پراسرار موت ہوئی ہے جس کی وجہ سے کسانوں میں بہت زیادہ خوف پایا جاتا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں گزشتہ چند روز کے دوران بیس ہزار سے زائد بطخوں کی پراسرار اموات ہوئیں جس کی وجہ سے علاقہ مکین… Continue 23reading بھارت میں ایک اور پراسرار بیماری پھیل گئی