دنیا کی مہنگی ترین گائے ایک ارب 28 کروڑ روپے میں نیلام
ریوڈی جنیرو(این این آئی)برازیل میں منعقد ہونے والی لائیو اسٹاک آکشن میں نیلور گائے ایک ارب اٹھائس کروڑ روپے میں نیلام ہوگئی، لائیو اسٹاک نیلامی کی دنیا میں یہ سب سے بڑی نیلامی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق لائیو اسٹاک کی دنیا میں نئے تاریخ رقم ہوگئی، ایک گائے ایک ارب اٹھائس کروڑ روپے میں… Continue 23reading دنیا کی مہنگی ترین گائے ایک ارب 28 کروڑ روپے میں نیلام