گزشتہ رات خانہ کعبہ پر خوبصورت نظارہ دیکھا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) جمعرات کی شب خانہ کعبہ کے عین اوپر چاند نمودار ہوا ،گزشتہ رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر مکمل نمودار ہوا، چاند اور سورج کے عین خانہ کعبہ کے اوپر دکھائی دینے سے قبلے کا رخ متعین کرنے میں آسانی ہوتی ہے، ماضی میں کعبہ کی سمت… Continue 23reading گزشتہ رات خانہ کعبہ پر خوبصورت نظارہ دیکھا گیا