امریکی صدر کو مسلمانوں پر مزید پابندیاں عائد کرنے سے روکنے کا بل منظور
واشنگٹن(این این آئی ) امریکی ایوان نمائندگان نے مسلمانوں پر مزید پابندیاں عائد کرنے سے روکنے کا بل منظور کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں ایک بل پاس کیا گیا ہے جو مستقبل میں کسی بھی امریکی صدر کو مذہبی بنیادوں پر سفری پابندیاں عائد کرنے سے روکے گا جب کہ اس… Continue 23reading امریکی صدر کو مسلمانوں پر مزید پابندیاں عائد کرنے سے روکنے کا بل منظور


































