امریکی صدر کی کینیڈا پر قبضے کی دھمکی کبھی پوری نہیں ہو گی، کینیڈین وزیر اعظم
اوٹاوا(این این آئی)کینیڈاکے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا پر اقبضے کی دھمکی پر کبھی عملدرآمد نہیں ہو گا۔ چینی میڈیاکے مطابق انہوں نے اپنے دورہ یورپ کے موقع پر کہا کہ کینیڈا کے 51 ویں امریکی ریاست بننے کے بارے میں امریکی صدر کے بار… Continue 23reading امریکی صدر کی کینیڈا پر قبضے کی دھمکی کبھی پوری نہیں ہو گی، کینیڈین وزیر اعظم