میں تمہیں برطرف کرتا ہوں،ٹرمپ نے جو بائیڈن کی سیکیورٹی کلیئرنس ختم کردی
واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کی خفیہ معلومات تک رسائی روک دی۔امریکی ٹی وی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن کی سیکیورٹی کلیئرنس ختم کر کے سابق صدر کی خفیہ دستاویز تک رسائی میں رکاوٹ کھڑی کردی۔ اب جو بائیڈن کو روزانہ کی بنیاد پر انٹیلی… Continue 23reading میں تمہیں برطرف کرتا ہوں،ٹرمپ نے جو بائیڈن کی سیکیورٹی کلیئرنس ختم کردی