مسجدِ نبوی میں افطاری کرانے والوں کیلئے نئے قوانین آگئے
مدینہ منورہ (این این آئی)رمضان المبارک کے دوران مسجدِ نبوی میں افطار فراہم کرنے والوں کے لیے نئے قوانین متعارف کروا دیے گئے ہیں، پیشگی اجازت نامہ (پرمٹ) لینا لازمی ہو گا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنرل اتھارٹی برائے حرمین شریفین نے افطار فراہم کرنے کے خواہش مند افراد اور اداروں کیلئے ایک آن… Continue 23reading مسجدِ نبوی میں افطاری کرانے والوں کیلئے نئے قوانین آگئے