سابق برطانوی فوجی کو ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں 14 سال قید
لندن (این این آئی )سابق برطانوی فوجی دانیال خلیف کو ایران کے لیے جاسوسی اور جیل سے فرار ہونے کے الزام میں 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کی ایک عدالت نے 23 سالہ دانیال خلیف کو یہ سزا سنائی ہے۔ اس سے قبل دانیال کو برطانوی فوج میں… Continue 23reading سابق برطانوی فوجی کو ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں 14 سال قید