آسٹریا نے ملک بھر میں پہلے روزہ کا اعلان کردیا
ویانا (این این آئی )اسلامی نظریاتی کونسل آسٹریا نے یکم مارچ کو ملک بھر میں پہلے روزہ کا اعلان کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مذہبی اداروں اور مساجد میں رونقیں بڑھ جاتی ہیں اور مساجد کی انتظامیہ نے رمضان المبارک میں نمازِ تراویح، سحری اور افطاری کے شیڈول ترتیب… Continue 23reading آسٹریا نے ملک بھر میں پہلے روزہ کا اعلان کردیا