جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکا  نے اہم اسلامی ملک کے ججوں سمیت کئی عہدیداروں اور اداروں بلیک لسٹ کردیاگیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2020

امریکا  نے اہم اسلامی ملک کے ججوں سمیت کئی عہدیداروں اور اداروں بلیک لسٹ کردیاگیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کے الزامات عائد کرتے ہوئے ایران کے ججوں سمیت کئی عہدیداروں اور اداروں بلیک لسٹ کردیا۔رپورٹ کے مطابق امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا نے انقلابی عدالت برانچ ایک شیراز کے جج سید محمود ساداتی، جج محمد سلطان اور… Continue 23reading امریکا  نے اہم اسلامی ملک کے ججوں سمیت کئی عہدیداروں اور اداروں بلیک لسٹ کردیاگیا

پانی کی بوتلیں بیچنے والا ایشیا کا دوسرا امیر ترین شخص بن گیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2020

پانی کی بوتلیں بیچنے والا ایشیا کا دوسرا امیر ترین شخص بن گیا

نیویارک (این این آئی) پانی کی بوتلیں بیچنے والے ڑونگ شنشان نے دولت میں علی بابا کے بانی اور چین کے امیر ترین شخص جیک ما کو پیچھے چھوڑ دیا۔امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق ڑونگ شنشان کے اثاثوں کی مالیت 58.7 ارب ڈالرز ہے۔ ژونگ شنشان نے اپنی کمپنی ’نونگفو اسپرنگ‘ کی بنیاد 1996… Continue 23reading پانی کی بوتلیں بیچنے والا ایشیا کا دوسرا امیر ترین شخص بن گیا

سعودی ائیر لائنز کی شیرخوار بچوں کے ٹکٹ سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ سنا دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2020

سعودی ائیر لائنز کی شیرخوار بچوں کے ٹکٹ سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ سنا دیا

ریاض (آن لائن)سعودی عریبین ایئرلائنز کی پروازوں سے سفر کرنے والے بچوں اور شیرخواروں کو ٹکٹ کی قیمت عام ٹکٹ کا صرف 10 فیصد ہوگی۔ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی ذرائع نے بتایا کہ شیرخوار کے ٹکٹ کی قیمت عام ٹکٹ کا 10 فیصد ہوگی، جہاں تک بچے کے ٹکٹ کی قیمت کا تعلق… Continue 23reading سعودی ائیر لائنز کی شیرخوار بچوں کے ٹکٹ سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ سنا دیا

بس بہت ہو گیا‘ امریکہ دنیا کے لیے کافی مشکلات کھڑی کر چکا چین نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکا کو خبر دار کر دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2020

بس بہت ہو گیا‘ امریکہ دنیا کے لیے کافی مشکلات کھڑی کر چکا چین نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکا کو خبر دار کر دیا

بیجنگ (آن لائن) چین نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق امریکی الزامات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ایک بڑی عالمی طاقت ہونے کی مناسبت سے رویہ اختیار کرنا چاہیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران چینی مندوب… Continue 23reading بس بہت ہو گیا‘ امریکہ دنیا کے لیے کافی مشکلات کھڑی کر چکا چین نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکا کو خبر دار کر دیا

شادی کی تقریب سے کورونا میں مبتلا پورا خاندان انتقال کرگیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2020

شادی کی تقریب سے کورونا میں مبتلا پورا خاندان انتقال کرگیا

قاہر(آن لائن) شادی کی تقریب سے کورونا میں مبتلا ہونے والا پورا خاندان انتقال کرگیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کا ایک خاندان اپنے عزیز کی شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد کورونا وائرس سے متاثر ہوا تھا، شادی کی تقریب میں خاندان کی ماں نے شرکت کی تھی جس سے ان میں… Continue 23reading شادی کی تقریب سے کورونا میں مبتلا پورا خاندان انتقال کرگیا

عمرہ مناسک کی بحالی سے قبل  الحرمین انتظامیہ کی طرف سے سخت ’’ایس او پیز‘‘کا اعلان تمام زائرین کو زمزم کیسے فراہم کیا جائے گا ؟ سعودی عرب نے مسلمانوں کو خوشخبری سنادی

datetime 25  ستمبر‬‮  2020

عمرہ مناسک کی بحالی سے قبل  الحرمین انتظامیہ کی طرف سے سخت ’’ایس او پیز‘‘کا اعلان تمام زائرین کو زمزم کیسے فراہم کیا جائے گا ؟ سعودی عرب نے مسلمانوں کو خوشخبری سنادی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے مرحلہ وار عمرہ کی ادائی کی اجازت دینے کے بعد الحرمین الشریفین کی جنرل پریزیڈینسی نے بھی معتمرین کے مسجد حرام میں استقبال کے لیے’’’ایس او پیز‘‘کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق الحرمین الشریفین کی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں… Continue 23reading عمرہ مناسک کی بحالی سے قبل  الحرمین انتظامیہ کی طرف سے سخت ’’ایس او پیز‘‘کا اعلان تمام زائرین کو زمزم کیسے فراہم کیا جائے گا ؟ سعودی عرب نے مسلمانوں کو خوشخبری سنادی

دنیا کے100بااثر افراد کی فہرست جاری پاکستانیوںکیلئے بڑا سرپرائز

datetime 25  ستمبر‬‮  2020

دنیا کے100بااثر افراد کی فہرست جاری پاکستانیوںکیلئے بڑا سرپرائز

کراچی (نیوزڈیسک) ٹائم میگزین نے سنہ 2020 کے لیے 100بااثر شخصیات کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں کسی بھی پاکستانی کا نام شامل نہیں ہے۔ فہرست میں جن افراد کے نام ہیں ان میں میگھن تھی اسٹیلین، جیانیس انٹی ٹوکونمپو، ابرام ایکس کینڈی، نیتھن لا، ٹومی ایڈومی، خلانورد کرسٹینا کوچ اور جیسیکا مائر،… Continue 23reading دنیا کے100بااثر افراد کی فہرست جاری پاکستانیوںکیلئے بڑا سرپرائز

جیک ما کی جگہ چین کا امیر ترین آدمی ژونگ شنشن بن گیا یہ کیا کام کرتے ہیں اور انہوں نے کس سے اتنا پیسہ کیسے کما لیا 

datetime 25  ستمبر‬‮  2020

جیک ما کی جگہ چین کا امیر ترین آدمی ژونگ شنشن بن گیا یہ کیا کام کرتے ہیں اور انہوں نے کس سے اتنا پیسہ کیسے کما لیا 

بیجنگ(این این آئی)آن لائن تجارتی کمپنی علی بابا کے بانی جیک ما سے چین کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھن گیا۔جیک ما سے یہ اعزاز منرل واٹر بنانے والی کمپنی کے بانی ژانگ شان شان نے چھینا ہے۔ژونگ نے 1996 میں چین کے مشرقی صوبے ژی جیانگ میں نانگ فو اسپرنگ نامی کمپنی کی… Continue 23reading جیک ما کی جگہ چین کا امیر ترین آدمی ژونگ شنشن بن گیا یہ کیا کام کرتے ہیں اور انہوں نے کس سے اتنا پیسہ کیسے کما لیا 

روسی جنگی طیاروں نے طویل ترین پرواز کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، کتنے ہزار کلومیٹر فاصلہ طے کیا؟

datetime 25  ستمبر‬‮  2020

روسی جنگی طیاروں نے طویل ترین پرواز کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، کتنے ہزار کلومیٹر فاصلہ طے کیا؟

ماسکو (این این آئی) روس کے دو بمبار طیاروں نے مسلسل 25 گھنٹے طویل ترین پرواز کر کے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرو اسپیس فورس کے دو پائلٹوں نے ٹی یو 160 طیاروں کے ساتھ 20 ہزار کلومیٹر سے زائد فاصلہ طے کیا۔ سپر سونک ٹی یو160روسی سٹریٹجک بمباروں… Continue 23reading روسی جنگی طیاروں نے طویل ترین پرواز کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، کتنے ہزار کلومیٹر فاصلہ طے کیا؟

Page 479 of 4404
1 470 471 472 473 474 475 476 477 478 479 480 481 482 483 484 485 486 487 488 4,404