جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بیجنگ میں جون2020کے بعد سب سے زیادہ کورونا کیسز ریکارڈ

datetime 30  جنوری‬‮  2022 |

بیجنگ(این این آئی )بیجنگ میں جون 2020 کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیشنل ہیلتھ کمیشن نے کہا کہ بیجنگ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 20 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ بیجنگ میں کورونا کیسز بڑھنے پر

کچھ ہاوسنگ کمپاونڈز میں لاک ڈاون نافذ کیا گیا ۔نیشنل ہیلتھ کمیشن کا یہ بھی کہنا تھا کہ بیجنگ کے سب سے متاثرہ ضلع میں 2 ملین آبادی کے کورونا کے ٹیسٹ شروع کردیئے گئے ہیں۔واضح رہے کہ چین بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے 54 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…