چین نے کورونا وبا کے لئے وائرس پاسپورٹ متعارف کرادیا
بیجنگ(این این آئی )چین نے کورونا وبا کے دوران اپنے شہریوں کی فضائی آمد و رفت کے لیے وائرس پاسپورٹ متعارف کرادیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی وبا کورونا کے دوران سفری مشکلات کو حل کرنے کے لیے چین نے اپنی شہریوں کے لیے وائرس پاسپورٹ کے اجرا کا اعلان کیا ہے۔یہ پاسپورٹ… Continue 23reading چین نے کورونا وبا کے لئے وائرس پاسپورٹ متعارف کرادیا