اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

برطانوی وزیراعظم یوکرین بحران میں کمی کیلئے متحرک

datetime 14  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سفارتکاری کے ذریعے یوکرین بحران میں کمی کے لیے متحرک ہوگئے،میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ اتحادیوں سے مل کر کشیدگی میں کمی کی کوشش کریں گے، یوکرین پر حملہ خود روس کے لیے بھی تباہ کن ہوگا۔ترجمان ٹین ڈاوننگ اسٹریٹ نے بتایا کہ یوکرین سرحد پر کشیدہ صورتحال انتہائی نازک ہے، شواہد ہیں روس کسی بھی وقت یوکرین پرحملہ

کرسکتا ہے اور یہ حملہ خود روس کے لیے بھی تباہ کن ہوگا۔واضح رہے میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے صدر نے امریکی ہم منصب کو اظہار یکجہتی کے لییکیف آنیکی دعوت دی ہے، تاہم وائٹ ہاوس کی جانب سیاس پر کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا۔دوسری جانب امریکا جرمنی برطانیہ سمیت 19 ملکوں نے اپنے شہریوں کویوکرین چھوڑنے کی ہدایت کردی، جبکہ یورپی یونین نے یوکرین میں موجود اپنے اداروں کے غیر ضر وری عملے کو واپس بلا لیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…