پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

یوکرین پر حملہ، امریکی صدر کی روس کو پابندیاں لگانے کی دھمکی

datetime 16  فروری‬‮  2022 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے یوکرین پر حملہ کیا تو امریکا اس پر پابندیاں عائد کر دے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو پابندیاں تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکا کو اب تک یوکرین کی سرحد سے روسی فوج واپس بلانے کی

تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے مزید کہا کہ روس نے حملہ کیا تو روس کے خلاف پابندیاں عائد کریں گے۔دوسری جانب امریکی وزیرِ خارجہ نے اس حوالے سے روسی ہم منصب سے فون پر رابطہ کیا ۔امریکی وزیرِ خارجہ نے روسی وزیرِ خارجہ سے گفتگو کے دوران سفارت کاری سے یوکرین کا معاملہ حل کرنے پر زور دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…