سابق یمنی صدر علی عبد اللہ صالح نے بد عنوانی سے 60ارب ڈالر جمع کیے، اقوام متحدہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یمن کے سابق صدرعلی عبداللہ صالح نے اپنے 33سالہ دوراقتدار میں بدعنوانی کے ذریعے 60ارب ڈالرتک دولت جمع کی جوانھوں نے 20مختلف ممالک میں رکھی ہوئی ہے۔یہ بات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی ایک رپورٹ میں کہی گئی۔ سلامتی کونسل نے سابق یمنی صدرکے اثاثے منجمدکرنے سمیت ان… Continue 23reading سابق یمنی صدر علی عبد اللہ صالح نے بد عنوانی سے 60ارب ڈالر جمع کیے، اقوام متحدہ











































