بیجنگ (نیوز ڈیسک) شمال مغربی چین میں مسافر بس الٹنے کے نتیجہ میں 22 افراد ہلاک اور38زخمی ہوگئے۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں بیچو کاﺅنٹی میں ایکسپریس وے پر اس وقت پیش آیا جب مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجہ میں 22 افراد ہلاک اور38 زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو قریب ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ حکام نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
چین : ایکسپریس وے پر مسافر بس الٹ گئی‘22 افراد ہلاک‘38زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے



















































