مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) مغربی کنارے میں انتہا پسند اسرائیلیوں نے مسجد کوآگ لگا دی اور دیواروں پرنازیبا الفاظ بھی لکھے ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ علاقے مغربی کنارے میں گزشتہ رات شدت پسند اسرائیلیوں نے مسجد کوآگ لگا ئی جس سے مسجد کی کھڑکیاں ٹوٹ گئیں اور قالین جل گیا تاہم لوگوں کے الرٹ ہونے کی وجہ سے مسجد کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا اور واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ادھرمغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک 19 سالہ فلسطینی نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق مذکورہ واقعے میں مغربی کنارے کے شہر بیت اللحم میں ایک فلسطینی مہاجر کیمپ میں اس وقت پیش ا?یا جب احتجاجی مظاہرے کی قیادت کرنے والے فلسطینی پر اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کردی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے



















































