امریکا: مسلح شخص نے تین مسلمانوں کو قتل کردیا
واشنگٹن – پولیس نے تین مسلمانوں کو قتل کرنے والے شخص کو ریاست نارتھ کیرولائنا کے شہر چیپل ہل سے گرفتار کرلیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مسلح شخص کو 46 سالہ کریگ اسٹیفن کے نام سے شناخت کیا گیا ہے جبکہ ڈرہم کاؤنٹی نے ان پر قتل کا مقدمہ درج… Continue 23reading امریکا: مسلح شخص نے تین مسلمانوں کو قتل کردیا











































