سعودی عرب میں گیس سٹیشن پر ایندھن کی منتقلی کے دوران دھماکہ ،3کارکن جاں بحق
سعودی عرب کے علاقہ جیزان میں گیس سٹیشن پر ایندھن کی منتقلی کے دوران دھماکہ کے نتیجہ میں تین کارکن جاں بحق ہوگئے ۔ سعودی میڈیا کے مطابق محکمہ شہری دفاع کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک ٹینکر ایندھن کی منتقلی کے دوران سٹیشن کے کنارے سے ٹکراگیا… Continue 23reading سعودی عرب میں گیس سٹیشن پر ایندھن کی منتقلی کے دوران دھماکہ ،3کارکن جاں بحق









































