چین میں ایغور افراد کے لیے بنائے گئے تربیتی کیمپوں میں مسلم خواتین کی آبرو ریزی کا انکشاف،برطانوی نشریاتی ادارے نےبڑا دعویٰ کر دیا
واشنگٹن /بیجنگ (این این آئی)امریکا نے چین میں ’تربیتی کیمپوں‘ میں ایغور اور دیگر مسلم عورتوں کے ساتھ منظم طریقے سے آبرو ریزی اوراستحصال کی خبروں پر ’انتہائی تشویش‘ کا اظہار کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے سنکیانگ صوبے میں تربیتی کیمپوںمیں نسلی ایغور اور دیگر مسلم اقلیتو ں کے خلاف… Continue 23reading چین میں ایغور افراد کے لیے بنائے گئے تربیتی کیمپوں میں مسلم خواتین کی آبرو ریزی کا انکشاف،برطانوی نشریاتی ادارے نےبڑا دعویٰ کر دیا