سلامتی کونسل میں مستقل نشست کیلئے بھیک نہیں مانگ رہے، بھا رتی وزیراعظم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھا رتی وزیراعظم نریندر مودی کا نے کہا ہے کہ بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل نشست کے لیے بھیک نہیں مانگ رہا، بلکہ یہ اس کا حق ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے فرانس کے دورے کے دوران پیرس میں بھارتی شہریوں سے خطاب کیا۔ ان کا کہنا تھا… Continue 23reading سلامتی کونسل میں مستقل نشست کیلئے بھیک نہیں مانگ رہے، بھا رتی وزیراعظم











































