ایران کے مذموم عزائم کے خلاف مصر کے ساتھ مل کر کام کریں گے،امریکا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا مصر کے ساتھ ایران کے مذموم عزائم کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتا ہے۔ ہم مصر کے ساتھ مل کر ایران کے مذموم عزائم کا مقابلہ کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں مصری وزیر خارجہ سامح شکری کے ساتھ ایک مشترکہ پریس… Continue 23reading ایران کے مذموم عزائم کے خلاف مصر کے ساتھ مل کر کام کریں گے،امریکا































