انسانی ترقی میں پیش رفت بنگلہ دیش کی عالمی پہچان بنتی جا رہی ہے‘ ورلڈ بینک
ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش غربت کے خاتمے اور انسانی ترقی میں پیش رفت کے حوالے سے عالمی پہچان بنتا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ بینک کے جنوبی ایشیائی امور کیلئے نائب صدر عینتی ڈکشن نے ڈھاکہ میں صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے… Continue 23reading انسانی ترقی میں پیش رفت بنگلہ دیش کی عالمی پہچان بنتی جا رہی ہے‘ ورلڈ بینک