اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تائیوان کے ساحلی علاقے اور جاپان کے جنوبی جزیروں میں 6.8 شدت کے زلزلے سے عمارتیں لرز گئیں۔جاپان میں جاری کی گئی سونامی وارننگ واپس لے لی گئی۔ تائیوان کے ساحلی علاقے اور جاپان کے جنوبی جزیروں میں 6.8 شدت کے زلزلے نے ہلچل مچادی۔ زلزلے کی شدت کے باعث تائپے میں ایک آفس کی عمارت میں چیزیں ہلتی ہوئی دیکھی جاسکتیں ہیں، پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق سونامی کا خطرہ نہیں، جبکہ کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
تائیوان اورجاپان میں6.8شدت کا زلزلہ،سونامی وارننگ واپس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
2076ء
-
الزاری جوزف کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار، سیمی کا اظہار برہمی
-
ایف بی آر کا انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے سے متعلق اہم اعلان
-
بھارتی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے اپنے استعفے میں کیا لکھا؟تفصیلات سامنے آ گئیں
-
بچے بہت پسند ہیں ،ماں نہیں بن سکتی، انایا بنگر نے جنس کی تبدیلی کے بعد حقیقت بتا دی
-
پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتیں برقرار، 50 کلو بوری کے تازہ ریٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی سائنسی کامیابی، زمینی شورِ آب میں پہلی بار لیتھیم کی موجودگی کی تصدیق
-
عمران خان کا سیاسی مستقبل سیل کردیا گیا ہے، منیب فاروق کا دعویٰ
-
ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ
-
تیسرے آپریشن کیلئے آنے والی خواتین کا مانع حمل کا آپریشن کیا جائےگا: وزیر صحت سندھ
-
بیوی کو طلاق دینے پر ندامت، 22 سالہ لڑکے نے تھوڑی دیر بعد خودکشی کرلی
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
طبی ماہرین نے سگریٹ نوشی کی عادت چھوڑنے میں مددگار آسان طریقہ دریافت کرلیا
-
جسٹس بابرستار کے اسلام آباد میں سرکاری گھر کی الاٹمنٹ منسوخ کردی گئی



















































