ترکی میں صدر اردگان پر تنقید کرنے والا معروف صحافی گرفتار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترکی میں پولیس نے صدر اردگان پر تنقید کرنے پر ملک کے معروف صحافی کو گرفتار کر لیا ۔عالمی میڈیا کے مطابق ترک پولیس نے ملک کے ایک معروف صحافی مہمت بارانسو کو حراست میں لے لیا۔ حکام نے بتایا ہے کہ اس صحافی کو سرکاری دستاویزات کو نقصان پہچانے اور فوجی افسران… Continue 23reading ترکی میں صدر اردگان پر تنقید کرنے والا معروف صحافی گرفتار