سعودی عرب نے یمنی سرحد سے حفاظتی باڑ ہٹانا شروع کر دی : ایرانی میڈیا ، زمینی کاروائی کا امکان
ریاض (نیوز ڈیسک)ایرانی ایجنسی پریس ٹی وی کے مطابق سعودی فوجی کی ہلاکت کے بعد سعودی عرب کی جانب سے یمنی سرحد کی حفاظتی باڑ ہٹانا شروع کر دی گئی ہے ۔دوسری جانب عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ یمن کی جانب سے اتحادی فوجوں کو زمینی کاروائی کرنے کی درخواست کی گئی ہے اور… Continue 23reading سعودی عرب نے یمنی سرحد سے حفاظتی باڑ ہٹانا شروع کر دی : ایرانی میڈیا ، زمینی کاروائی کا امکان







































