پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری تنازع کا حل تلاش کر لیا : ایران

datetime 2  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوئٹزرلینڈ (نیوز ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کے ساتھ ایران کے جوہری تنازع کا حل تلاش کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے یہ بیان سامنے آنے کے بعد یورپی یونین کے سفیر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایران سے مذاکرات میں اچھی خبر ہے۔
ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ جوہری تنازع کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے اور مسودے کی تیاری جلد ہی شروع کر دی جائے گی جس کے بعد باقاعدہ معاہدہ طے پائے گا۔

یاد رہے اس سے قبل بین الاقوامی میڈیا کا کہنا تھا کہ ایران تجویز کردہ ڈیل کی اہم ترین شقوں سے دستبردار ہوگیا ہےتاہم تازہ بیانات سے معلوم ہوتا ہے کہ اتفاق رائے پیدا کر لیا گیا .

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…