واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نے کہا ہے کہ وہ یمن کے شہر عدن میں بری فوج بھیجنے پر غور کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی سفیر نے کہا کہ سعودی عرب عدن میں حوثی باغیوں کے خلاف حلیف قبائلیوں اور فوج سے رابطہ میں ہے اور عدن میں بری فوج بھیجنے پر غور کر رہا ہے۔ سعودی سفیر نے کہا کہ اب تک سعودی اور اتحادی افواج نے حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر کامیاب حملے کئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حوثی باغیوں کی جانب سے جیلوں توڑ کر قیدیوں کو چھڑانا افراتفری کے مترادف ہے۔
عدن میں بری فوج بھیجنے پر غور کر رہے ہیں: سعودی سفیر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































