بھارت، ریاست اتر پردیش میں بارات لیٹ لیکر جا نے والو ں کو جرمانے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے گاﺅں میں بارات لے کر جانے والے دلہا خبردار ہو جائیں ، مقررہ وقت سے بارات جتنے منٹ لیٹ ہوئی اتنے ہی سو جرمانہ بھرنا پڑے گا۔ تونکپوری تانڈا گاﺅں کی پنچایت کے فیصلے کےمطابق شادی کے موقع پر لڑکی والوں کو انتظار کرانے والے باراتیوں کو جرمانہ… Continue 23reading بھارت، ریاست اتر پردیش میں بارات لیٹ لیکر جا نے والو ں کو جرمانے







































