افغانستان: فوجی کارروائی کے دوران انیس شدت پسند ہلاک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغانستان میں فوجی کاروائی کے دوران انیس شدت پسند ہلاک ہوگئے افغان وزارت دفاع کے ترجمان جنرل ظہیر اعظمی کا کہنا ہے کہ دو صوبوں میں چوبیس گھنٹے سے ہونے والی فوجی کارروائی میں انیس شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ اس دوران سولہ بموں کو ناکارہ بنایا گیا۔ شدت پسندوں کی فائرنگ… Continue 23reading افغانستان: فوجی کارروائی کے دوران انیس شدت پسند ہلاک











































