اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغانستان میں فوجی کاروائی کے دوران انیس شدت پسند ہلاک ہوگئے افغان وزارت دفاع کے ترجمان جنرل ظہیر اعظمی کا کہنا ہے کہ دو صوبوں میں چوبیس گھنٹے سے ہونے والی فوجی کارروائی میں انیس شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ اس دوران سولہ بموں کو ناکارہ بنایا گیا۔ شدت پسندوں کی فائرنگ سے تین فوجی بھی مارے گئے۔ صوبہ نمروز میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے رکشہ سوار سمیت سات شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔
افغانستان: فوجی کارروائی کے دوران انیس شدت پسند ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والے پاک افواج کے افسر عامر رضا کون ہیں؟
-
2076ء
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بعد پنشن میں بھی اضافہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
20 سال پرانی گاڑی کے مالکان ہوشیار! نئی پالیسی سامنے آگئی
-
الزاری جوزف کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار، سیمی کا اظہار برہمی
-
ایف بی آر کا انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے سے متعلق اہم اعلان
-
بھارتی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے اپنے استعفے میں کیا لکھا؟تفصیلات سامنے آ گئیں
-
وفاقی حکومت نے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے لئے نیشنل امیگریشن پالیسی 2026 جاری کر دی
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
ایک اور ملک میں ویزا فری انٹری! پاکستانیوں کیلیے بڑی خوشخبری
-
بچے بہت پسند ہیں ،ماں نہیں بن سکتی، انایا بنگر نے جنس کی تبدیلی کے بعد حقیقت بتا دی
-
ایف بی آر کا سسٹم عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان
-
پاکستان کی بڑی سائنسی کامیابی، زمینی شورِ آب میں پہلی بار لیتھیم کی موجودگی کی تصدیق



















































