یمن میں بلاتفریق بمباری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، اقوام متحدہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اتحادیوں کی جانب سے آبادی والے علاقوں میں بلاتفریق بمباری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ بمباری میں 1400 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں آدھے لوگ عام شہری تھے۔اقوام متحدہ کے یمن… Continue 23reading یمن میں بلاتفریق بمباری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، اقوام متحدہ











































