جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ترکی: سابق صدر کنعان 98 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

datetime 10  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ترکی کے سابق صدر کنعان ایورن حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ انکی عمر اٹھانوے برس تھی۔ ۔ ترکی کی سرکاری میڈیا کے مطابقسابق صدر ایورن انقرہ کے فوجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ ترک فوج کے سربراہ تھے اور 1980 میں وزیر اعظم سلیمان ڈیمرل کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کیا تھا۔ وہ نو برس اقتدار پر قابض رہے اور 1982 میں ترکی کے ساتویں صدر بن گئے۔ انہیں گزشتہ برس اٹھارہ جون کو بغاوت کرنے جمہوری عمل میں رکاوٹ ڈالنے، پارلیمنٹ اور سینیٹ ختم کرنے، اور آئین منسوخ کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا دی گئی تھی،،،اور انکی جنرل کے عہدے سے تنزلی کر دی گئی تھی۔



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…