روس کی یمن میں حملوں کی مذمت
ماسکو (نیوز ڈیسک) روس نے یمن میں حملوں کی مذمت کی ہے ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کے بیان میں یمن کے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام اتحادی فریقوں سے کہا گیا ہے کہ وہ یمن میں فوجی کارروائیاں بند کریں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ روس اپنے… Continue 23reading روس کی یمن میں حملوں کی مذمت