پاکستانی ڈرائیور نے برطانیہ میں ایمانداری کی مثال قائم کردی
لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ میں ایماندار پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے ایک مسافر کو اس کا نوٹوں سے بھرا بیگ واپس کردیا جس میں 10 ہزار برطانوی پاؤنڈ تھے اور ان کی قیمت پاکستانی 15 لاکھ روپے ہے۔ برمنگھم کے قریب واقعے قصبے والسال ٹرین اسٹیشن پر جب پاکستانی ڈرائیور محمد نثار نے ایک مسافر کو چھوڑا تو وہ… Continue 23reading پاکستانی ڈرائیور نے برطانیہ میں ایمانداری کی مثال قائم کردی