افغان پاسپورٹ دنیا میں سب سے کمزور قرار
اسلام آباد(نیوز ڈ یسک)اافغانستان کا پاسپورٹ ایک بار پھر عالمی درجہ بندی میں کمزور ترین سفری دستاویزات میں شمار کیا گیا ہے اور اس کے حامل افراد کو محدود ممالک تک رسائی حاصل ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی رہائشی اور شہریت مشاورتی ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز کی تازہ درجہ بندی میں افغان پاسپورٹ فہرست کے… Continue 23reading افغان پاسپورٹ دنیا میں سب سے کمزور قرار











































