امریکی فوج کاایران کے خلاف ممکنہ طویل جنگ کی تیاری کاانکشاف
واشنگٹن(این این آئی)غیرملکی خبرایجنسی نے رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ امریکی فوج صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر ایران کے خلاف ہفتوں پر محیط ممکنہ طویل جنگ کی تیاری کر رہی ہے جو دونوں ممالک کے درمیان ماضی کے مقابلے میں بدترین کشیدگی کا باعث ہوسکتی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عہدیداروں نے… Continue 23reading امریکی فوج کاایران کے خلاف ممکنہ طویل جنگ کی تیاری کاانکشاف











































