ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی جریدے نے مودی سرکار کی ناقص سکیورٹی کا پردہ چاک کردیا

datetime 14  فروری‬‮  2026 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی جریدے نے ہندو انتہا پسند مودی سرکاری کی ناقص سکیورٹی اور جرائم پیشہ عناصرکی پشت پناہی کا پردہ چاک کر دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال جنوری کے پہلے 15 دنوں میں دہلی سے 800 سے زائد افراد لاپتہ ہوئے۔جریدے دی ہندو کے مطابق مودی حکومت کی غفلت کے باعث تقریباً 8 فیصد افراد اور 10 فیصد بچے نئی دہلی سے لاپتہ ہو جاتے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ دہلی میں روزانہ اوسطاً 60 سے زائد افراد لاپتہ ہو رہے ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق 2017 سے 2023 کے دوران دہلی میں سالانہ اوسطاً 13 ہزار خواتین اور 4 ہزار کمسن لڑکیوں کی گمشدگی کی اطلاعات سامنے آئیں۔بھارتی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ادارے لاپتہ رپورٹ کیے گئے بچوں کی بڑی تعداد تاحال بازیاب کرانے میں ناکام رہے ہیں جو حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…