چینی بلاگر نے سم کارڈز میں سے 16 تولے سونا نکال لیا
بیجنگ (این این آئی)چین کے ایک شہری نے سم کارڈز میں سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا نکالنے کا دعوی کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں سم کارڈز کو عام طور پر موبائل فون کنیکٹیویٹی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے لیکن چین کے صوبے گوانگ ڈونگ سے تعلق… Continue 23reading چینی بلاگر نے سم کارڈز میں سے 16 تولے سونا نکال لیا











































