ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

آسٹریلیا میں بھی رمضان المبارک کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کر دیا

datetime 13  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )آسٹریلیا میں بھی رمضان المبارک 2026 کا آغاز 19 فروری بروز جمعرات سے ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

اس بات کا اعلان وہاں کے گرینڈ مفتی ڈاکٹر ابراہیم ابو محمد نے سرکاری طور پر کیا۔ انہوں نے مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ ماہِ مقدس کے دوران پوری دنیا خصوصاً غزہ اور فلسطین کے مظلوم افراد کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں۔دوسری جانب عمان نے بھی اعلان کیا ہے کہ یکم رمضان 19 فروری 2026 کو ہوگا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عمان وہ پہلا عرب ملک ہے جو باقاعدہ چاند دیکھنے سے تقریباً ایک ہفتہ پہلے ہی رمضان کی متوقع تاریخ جاری کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…