جوہری معاہدہ :ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان مذاکرات کا آج آخری روز
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان مذاکرات کا آج آخری دن ہے ، ایرانی وزیرخارجہ کہتے ہیں ڈیڈ لائن میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے پر مذاکرات گزشتہ پندرہ دن سے جاری ہیں لیکن معاہدہ طے نہ پانے کی وجہ سے ڈیڈ لائن میں… Continue 23reading جوہری معاہدہ :ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان مذاکرات کا آج آخری روز











































