جمعہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2024 

چینی عدالت کا داڑھی بڑھانے پر مرد کو 6،بیوی کو برقعہ پہننے پر 2سال کی قیدکی سزا کا حکم

datetime 30  مارچ‬‮  2015

چینی عدالت کا داڑھی بڑھانے پر مرد کو 6،بیوی کو برقعہ پہننے پر 2سال کی قیدکی سزا کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک مقامی اخبار میں شایع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق چین کے بنیادی طور پر مسلم علاقے سنکیانگ کی ایک عدالت نے ایک شخص کو ”بےچینی کو بڑھاوا دینے“ اور داڑھی بڑھانے پر چھ سال قید کی سزا سنائی ہے۔واضح رہے کہ مقامی حکام کی جانب سے اس عمل کی حوصلہ… Continue 23reading چینی عدالت کا داڑھی بڑھانے پر مرد کو 6،بیوی کو برقعہ پہننے پر 2سال کی قیدکی سزا کا حکم

اوباما طیارے سے اترتے ہوئے گرنے سے بال بال بچ گئے

datetime 30  مارچ‬‮  2015

اوباما طیارے سے اترتے ہوئے گرنے سے بال بال بچ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما واشنگٹن واپسی پر طیارے سے اترتے ہوئے گرنے سے بال بال بچے۔ فلوریڈا میں چھٹیاں گزار کر امریکی صدر باراک اوباما واپس واشنگٹن پہنچے۔ ائیر فورس ون سے تریپن سالہ صدر پرجوش انداز میں سیڑھیاں اتر رہے تھے کہ لڑکھڑا گئے۔ اوباما نیچے گرنے سے بال بال بچے۔ اس… Continue 23reading اوباما طیارے سے اترتے ہوئے گرنے سے بال بال بچ گئے

حکومت گائے ذبح کرنے پر ملک گیر پابندی لگانے کی کوشش کریگی، بھارتی وزیر داخلہ

datetime 30  مارچ‬‮  2015

حکومت گائے ذبح کرنے پر ملک گیر پابندی لگانے کی کوشش کریگی، بھارتی وزیر داخلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ این ڈی اے حکومت اتفاق رائے سے گائے ذبح کرنے پر ملک گیر پابندی عائد کرنے کی کوشش کریگی، اس ملک میں گائے ذبح کرنا برداشت نہیں کیا جاسکتا ہم گائے کے ذبیحہ پر پابندی عائد کرنے کیلئے تمام ممکنہ کوشش کریں گے… Continue 23reading حکومت گائے ذبح کرنے پر ملک گیر پابندی لگانے کی کوشش کریگی، بھارتی وزیر داخلہ

داعش نے شام میں مزید 8 مغویوں کے سر قلم کردیئے

datetime 30  مارچ‬‮  2015

داعش نے شام میں مزید 8 مغویوں کے سر قلم کردیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عراق اور شام میں بر سرپیکار تنظیم داعش نے مزید 8 مغویوں کے سر قلم کردیئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق داعش کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی وڈیو میں شام کے صوبہ حماہ میں 8 افراد کا سر قلم کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ شام میں انسانی… Continue 23reading داعش نے شام میں مزید 8 مغویوں کے سر قلم کردیئے

شمشی توانائی سے چلنے والا طیارہ سولر امپلس میانمر سے چین روانہ

datetime 30  مارچ‬‮  2015

شمشی توانائی سے چلنے والا طیارہ سولر امپلس میانمر سے چین روانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بغیر ایندھن کے شمشی توانائی سے چلنے والا طیارہ سولر امپلس میانمر سے چین کی جانب روانہ ہو گیا۔طیارہ میانمار سے اتوار اور پیر کی درمیانی شب چین میں چونگکنگ کی جانب روانہ ہوا۔ اس دوران طیارے کا کنٹرول برٹرینڈ پیکارڈ نے سنبھالا۔ چونگکنگ میں تھوڑی دیر قیام کے بعد طیارہ چین کے… Continue 23reading شمشی توانائی سے چلنے والا طیارہ سولر امپلس میانمر سے چین روانہ

یمن ،حوثی با غیو ں نے مختلف جیلوں سے 1800 خطر نا ک قیدی رہا کر دئیے

datetime 30  مارچ‬‮  2015

یمن ،حوثی با غیو ں نے مختلف جیلوں سے 1800 خطر نا ک قیدی رہا کر دئیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن میں اقتدار پر طاقت کے ذریعے قابض اہل تشیع مسلک کے حوثی گروپ نے ملک کی مختلف جیلوں میں ڈالے گئے 1800 جرائم پیشہ قیدی رہا کر دیے ہیں۔ زیادہ تر جرائم پیشہ قیدیوں کی رہائی حجہ شہر کی ایک جیل سے کی گئی تاہم بعض دوسری جیلوں سے بھی قیدیوں کو… Continue 23reading یمن ،حوثی با غیو ں نے مختلف جیلوں سے 1800 خطر نا ک قیدی رہا کر دئیے

مصر ،اخوان المسلمون کے18افراد کانام دہشتگردوں کی فہرست میں شامل

datetime 30  مارچ‬‮  2015

مصر ،اخوان المسلمون کے18افراد کانام دہشتگردوں کی فہرست میں شامل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مصری پراسیکیوٹر نے اخوان المسلمون کےسربراہ محمد بدیع سمیت اٹھارہ افراد کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کردیا۔غیرملکی ایجنسی کے مطابق مصری پراسیکیوٹر نے جن افراد کانام دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیاہے ان میں اخوان المسلمون کے سر براہ مرشدعام محمد بدیع اورخیرات الاشتر سمیت اٹھارہ افراد شامل ہیں۔ مصری حکومت… Continue 23reading مصر ،اخوان المسلمون کے18افراد کانام دہشتگردوں کی فہرست میں شامل

کینیڈا: طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے دوران 23 مسافر زخمی

datetime 30  مارچ‬‮  2015

کینیڈا: طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے دوران 23 مسافر زخمی

ہیلی فیکس (آن لائن ) کینیڈا کے مشرقی ساحلی شہر ہیلی فیکس میں ایک طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے دوران تئیس مسافر زخمی ہو گئے۔ ایئر کینیڈا کا کہنا ہے کہ ٹورنٹو سے پرواز کرنے والے طیارے ایئر بس اے تین سو بیس پر ایک سو تینتیس مسافر اور عملے کے پانچ افراد سوار تھے۔… Continue 23reading کینیڈا: طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے دوران 23 مسافر زخمی

باغیوں کیخلاف مہم پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے: سعودی سفیر

datetime 30  مارچ‬‮  2015

باغیوں کیخلاف مہم پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے: سعودی سفیر

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ میں تعینات سعودی عرب کے سفیر عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے ابھی یمن میں زمینی فوج بھیجنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا لیکن اس نے تمام آپشنز کھلے رکھے ہوئے ہیں، سعودی عرب نے یمن میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی شیعہ ملیشا کے خلاف فضائی… Continue 23reading باغیوں کیخلاف مہم پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے: سعودی سفیر