پاکستان سے مقابلہ ،بھارت کا اسرائیل سے 10ڈرون طیارے خریدنے کا اعلان
ممبئی(نیوزڈیسک)۔بھارتی حکومت نے پاکستان کا مقابلہ کرنے کیلئے اسرائیل سے 10ڈرون طیارے خریدنے کا اعلان کیاہے ۔ان ڈرون طیاروں کی خریداری کیلئے گزشتہ ہفتے 40ملین ڈالر کی منظوری دی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق خریداری کے بعد یہ ڈرون بھارتی فضائیہ کے حوالے کیے جائیں گے جو انہیں بحری بیڑے کے ذریعے استعمال کریں گے… Continue 23reading پاکستان سے مقابلہ ،بھارت کا اسرائیل سے 10ڈرون طیارے خریدنے کا اعلان











































