پاکستانیوں کے دل تو بڑے ہیں۔۔۔جرمنی مہاجرین سے سختی پر اترآیا
برلن(نیوزڈیسک)پاکستان کیلئے مہاجرین تو کوئی نئی بات نہیں ، بڑے عرصے سے لاکھوں مہاجرین کی مہمان نوازی کررہا ہے ،پاکستانیوں کے دل تو بڑے ہیں لیکن اب جب یورپ میں ہزاروں مہاجرین کی یلغار ہوئی تو یورپی حکمران بھی چند روز کے خوش کن بیانات کے بعد سختی پر اتر آئے ہیں اورہزاروں کی تعدادمیں… Continue 23reading پاکستانیوں کے دل تو بڑے ہیں۔۔۔جرمنی مہاجرین سے سختی پر اترآیا











































