مصر: سکیورٹی فورسز کی عمارت کے باہر کار بم دھماکہ، کئی زخمی
قاہرہ(نیوز ڈیسک)مصر کی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ دارالحکومت قاہرہ میں سکیورٹی ایجنسی کی عمارت کے قریب کار بم دھماکہ ہوا ہے جس میں چھ پولیس اہلکاروں سمیت کم سے کم 20 افراد زخمی ہوئے ہیں۔جمعرات کی صبح ہونے والا بم دھماکہ صوبرا ڈسٹرکٹ میں ہوا ہے۔ قاہرہ کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading مصر: سکیورٹی فورسز کی عمارت کے باہر کار بم دھماکہ، کئی زخمی











































