بھارتی فوجی کی ٹیکہ لگواتے ہوئے رونے کی ویڈیو وائرل
نئی دہلی (آن لائن ) بھارتی فوج کے ایک اہلکار کی ٹیکہ لگواتے ہوئے رونے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک بھارتی فوجی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اس کو روتے اور چیختے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں ایک نرس انجکشن لگانے کے لیے فوجی کے… Continue 23reading بھارتی فوجی کی ٹیکہ لگواتے ہوئے رونے کی ویڈیو وائرل