ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

روس نے شام کو انتہائی خطرناک ہتھیار فراہم کردیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

روس نے شام کو انتہائی خطرناک ہتھیار فراہم کردیا

لندن(نیوزڈیسک)شامی صدربشارالاسد کو بچانے کے لیے روسی غوطہ خورٹینکوں کی دمشق آمد ہوئی ہے ،میڈیارپورٹس کے مطابق روس نے شام کو ٹی 90 نامی ایک انتہائی خطرناک غوطہ خور ٹینک بھی فراہم کیا ہے۔ پچھلے ہفتے ٹی 90طرز کے سات ٹینک شام پہنچائے گئے ہیں۔ دیگر فوجی ساز وسامان اور 200 میرینز اس کے علاوہ… Continue 23reading روس نے شام کو انتہائی خطرناک ہتھیار فراہم کردیا

سعودی دارالحکومت ریاض سے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

سعودی دارالحکومت ریاض سے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی پولیس دارالحکومت ریاض میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے خود کش بیلٹ برآمد کرلی۔سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاض کے 2 مختلف اضلاع میں پولیس نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر چھاپا مارا اور… Continue 23reading سعودی دارالحکومت ریاض سے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

عمران فاروق قتل کے پانچ سال ،کب کیا ہوا ؟

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

عمران فاروق قتل کے پانچ سال ،کب کیا ہوا ؟

۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ میٹ پولیس افسروں نے محسن علی سید اور کاشف خان کامران کو اس کیس میں مطلوب قرار دیا تھا۔30 سالہ پاکستانی محسن فروری، 2010 سے 16 ستمبر،2010 تک جبکہ 36 سالہ کاشف ستمبر،2010 سے قتل کے روز تک برطانیہ میں مقیم رہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ سکاٹ لینڈ یارڈ نے… Continue 23reading عمران فاروق قتل کے پانچ سال ،کب کیا ہوا ؟

سعودی عرب نے اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لے لیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

سعودی عرب نے اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لے لیا

الریاض((نیوزڈیسک)عودی عرب کی بری فوج نے یمن کے سرحدی علاقے نجران سے یمن کے اندر گھس کر حوثی باغیوں کے خلاف آپریشن میں 48جنگجوﺅں کو ہلاک اور دسیوں کو حراست میں لے لیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتحادی فوج کو وسطی یمن میںمآرب کے مقام پر بھی غیرمعمولی کامیابی حاصل ہوئی ہے اور شمالی… Continue 23reading سعودی عرب نے اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لے لیا

اہم ملک میں امریکی فوج کے خلاف مظاہرے شروع

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

اہم ملک میں امریکی فوج کے خلاف مظاہرے شروع

منیلا (نیوزڈیسک)اہم ملک میں امریکی فوج کے خلاف مظاہرے شروع،سفارتخانے کا گھیراﺅ متعددگرفتارفلپائن کے دارالحکومت منیلا میں امریکی فوج کی تعیناتی کے خلاف طلبہ سڑکوں پر نکل آئے۔مشتعل طلبا نے اس حوالے سے امریکی سفارت خانے پرشدید مظاہرہ بھی کیا ۔فلپائن کے دارالحکوت منیلا میں طلبا کا گروہ، پولیس اہلکاروں کو چکما دیتے ہوئے امریکی… Continue 23reading اہم ملک میں امریکی فوج کے خلاف مظاہرے شروع

بھات سے آنیوالے داعش کے جنگجوعرب امارات نے نکال دیئے

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

بھات سے آنیوالے داعش کے جنگجوعرب امارات نے نکال دیئے

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے چار نوجوانوں کو شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے ساتھ مبینہ تعلق کی وجہ سے متحدہ عرب امارات سے واپس بھیج دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق چار مزید افراد کو متحدہ عرب امارات سے واپس بھارت بھیجے جانے کی بات کی جا رہی ہے۔حکام… Continue 23reading بھات سے آنیوالے داعش کے جنگجوعرب امارات نے نکال دیئے

8بنیادی شرائط،ملا اختر منصور نے حامی بھرلی

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

8بنیادی شرائط،ملا اختر منصور نے حامی بھرلی

سرتاج عزیز نے کہا کہ امن کا عمل افغانوں ہی کی قیادت میں ہونا ہے اور اب اس کی بحالی بھی اُن ہی کی منشا کے مطابق ہو گی۔پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اُمور خارجہ کے چیئرمین اویس خان لغاری نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان کی خواہش… Continue 23reading 8بنیادی شرائط،ملا اختر منصور نے حامی بھرلی

شام میں مداخلت پر ناراض اوباما پیوٹن سے ملاقات کرینگے یا نہیں؟

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

شام میں مداخلت پر ناراض اوباما پیوٹن سے ملاقات کرینگے یا نہیں؟

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ایک سال قبل امریکی صدر اوباما نے یوکرین میں مداخلت کے باعث روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ملاقات سے انکار کردیا تھا اور رواں ماہ پھر دونوں رہنما ایک ہی شہر میں ہوں گے جبکہ وائٹ ہاوس میں اس حوالے سے مباحثہ جاری ہے کہ آیا مشرق وسطیٰ میں صورتحال مزید… Continue 23reading شام میں مداخلت پر ناراض اوباما پیوٹن سے ملاقات کرینگے یا نہیں؟

یونان جانیوالی کشتی ڈوبنے سے 13 تارکین وطن ہلاک

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

یونان جانیوالی کشتی ڈوبنے سے 13 تارکین وطن ہلاک

انقرہ / اسٹاک ہوم / ایتھنز(نیوز ڈیسک) ترکی کے جنوب مغربی علاقے سے یونان روانہ ہونے والی کشتی ڈوبنے سے چاربچوں سمیت 13 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جبکہ ترکی کے ساحلی محافظوں نے ڈوبنے والی کشتی میں سوار دیگر205 غیر ملکی تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا۔یہ کشتی ترک تفریحی ساحلی شہر رکتا سے… Continue 23reading یونان جانیوالی کشتی ڈوبنے سے 13 تارکین وطن ہلاک