بل گیٹس دنیا کے سب سے بڑے جاگیردار بن گئے
کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) بل گیٹس دنیا کے سب سے بڑے جاگیر دار بن گئے، انہوں نے اپنی دولت سے اتنی زیادہ زمینیں خرید لی ہیں کہ وہ اب نہ صرف امریکہ کے بلکہ دنیا کے سب سے بڑے جاگیردار بن گئے ہیں۔ بل گیٹس اس وقت تقریباً 2 لاکھ 42 ہزار ایکڑ زمین کے مالک… Continue 23reading بل گیٹس دنیا کے سب سے بڑے جاگیردار بن گئے