اسرائیل اور امریکہ بھارت کی مدد کو آگئے،اہم جنگی ہتھیاروں کی ڈیل فائنل
نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت نے اپنے جنگی جنون پر قائم رہتے ہوئے ہتھیاروں اور جنگی سازو سامان کے ڈھیر لگانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور اس نے اسرائیل سے مسلح ڈرونز طیاروں کی خریداری کے سمجھوتوں کے بعد اپاچی اور چینوک ہیلی کاپٹرز خریدنے کےلئے بھی سمجھوتے کرلئے ہیں ۔بوئنگ کمپنی نے تصدیق کی… Continue 23reading اسرائیل اور امریکہ بھارت کی مدد کو آگئے،اہم جنگی ہتھیاروں کی ڈیل فائنل









































