مصر , یونیورسٹی کی خاتون اساتذہ کے نقاب پہننے پر پابندی عائد
قاہرہ(نیوزڈیسک)،مصری دارالحکومت قاہرہ کی یونیورسٹی کی خاتون اساتذہ کے نقاب پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ایک عرب ٹی وی کے مطابق یونی ورسٹی کے صدر جابر نصر ن نے بتایا کہ یہ فیصلہ نئے سیمسٹر کے آغاز سے نافذالعمل ہو گا۔ یو نیو رسٹی کے صدر جابر نصر کے مطابق یہ فیصلہ اس… Continue 23reading مصر , یونیورسٹی کی خاتون اساتذہ کے نقاب پہننے پر پابندی عائد











































